۔،۔ بین الاقوامی مرکز فلقیات کے سربراہ محمد شوکت کے مطابق ذوالحج کا چاند یکم اگست کو دیکھا جا سکتا ہے۔،۔

شان پاکستان ابوظہبی۔ متحدہ عرب اماراتUnited Arab Emirates میں ذوالحج کا چاند جمعرات یکم اگست کو نظر آنے کا امکان ہے۔ ابو ظہبیAbu Dhabi کے کے بین الاقوامی مرکز فلکیاتInternational Center for astronomy کے سربراہ محمد شوکت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زیادہ تر عرب ممالک میں ذوالحج کا چاند یکم اگست کو با آسانی انسانی آنکھ سے دیکھا جا سکے گا اس طرح یکم ذوالحج 2اگست کو اور عید الاضحی 11اگست کو ہو گی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے