۔،۔مین ہیٹن نیو یارک کی بلڈنگ پر لینڈنگ کے درمیان ہیلی کاپٹر تباہ پائلٹ ہلاک۔،۔

شان پاکستان امریکا نیو یارک۔ نیو یارک ٹائم کے مطابق دوپہر 14:00 Uhrبجے نیو یارک سٹی New York Cityمائین ہیٹن Manhattan میں اسکائی کریپر skyscraper پر لینڈنگ کے دوران خراب موسم اور دھند ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا اطلاع کے مطابق پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو Andrew Cuomo کے مطابق پائلٹ نے بلڈنگ پر لینڈنگ کی کوشش کی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس پر فائر فائٹر نے جلد ہی قابو پا لیا لیکن پائلٹ کی جان نہ بچائی جا سکی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے