۔،۔سفاک بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے دو نوجوان کشمیریوں کو شہید کر دیا۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر شوبیاں۔ مقبوضہ کشمیر میں سفاک بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، قابض بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کا سہارالیتے ہوئے شوبیاں کے علاقہ اونیرا میں 2کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دفن کرنے کی غرض سے سر عام شہید کر دیا، وادی میں مظاہرین کی جانب سے شہادتوں پر احتجاج کیا جا رہا ہے دوسری جانب کٹھ پتلی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے