۔،۔محفل برائے ایصال ثواب مرحوم ملک عبد المناف،فاروق بٹ کی خالہ زاد بہن،کا انعقاد۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مسجد پاک دارالسلام میونچنر سٹراسے 55فرینکفرٹ Munchener str 55 Frankfurt میں بروز جمعرات مورخہ 20جون 2019بوقت 19:00 Uhrبجے بعد از نماز عصر مرحوم ملک عبد المناف اور فاروق بٹ کی خالہ زاد بہن کی ارواح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی خصوصی محفل کا انعقاد کیا ہے۔ تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے، محفل میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔برائے کرم گھر سے دورد پاک اور قرآن مجید پڑھ کر مرحومین کے لئے ہدیہ کے طور پر ساتھ لائیں۔ متمنی شرکت۔
ملک شیراز۔ ملک قیصر
ملک تبسم۔ فاروق بٹ

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے