۔،۔سوئیٹزرلینڈ میں زلفی بخاری سے جنیوا چیپٹر کے ارکان کی ملاقات۔،۔

شان پاکستان سوئیٹزرلینڈ۔ گذشہ رات سوئیٹزرلینڈ میں زلفی بخاری سے جنیوا چیپٹرGeneva Chapter کے ارکان کی ملاقات ہوئی، جنیوا آنے پر زلفی بخاری کو ارکان نے خوش آمدید کہا، زلفی بخاری نے ارکان سے بات چیت کے دوران۔پی۔ٹی۔آئی۔PTIاتحاد پر زور دیا انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کی قربانیوں اور کوششوں کو سراہا۔Geneva Chapte ارکان نے گذشتہ 2سال میں کی گئی پی۔ٹی۔آئی۔ سوئیٹزرلینڈ کی کارکردگی سے تفصیلاََ آگاہ کیا جس پر زلفی بخاری نے جنیوا چیپٹرGeneva Chapter کے کام اور محنت کی تعریف کی اور سراہا۔ تمام Switzerlandکے سابقہ آفیشل ex-official کی طرف سے انہیں British Airways کی پاکستان پرواز پر مبارک باد دی۔PTI Switzerland کی طرف سے زلفی بخاری کو اگلے پروگرام کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے