۔،۔ سعودی عرب میں منفرد اقامہ کے لئے آن لائن درخواسوں کی وصولی کاعمل شروع۔،۔

شان پاکستان سعودی عرب ریاض۔ سعودی لوکل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق23 جون 2019کوسعودی عرب میں منفرد اقامہ کے لئے آن لائن درخواسوں کی وصولی کاعمل شروع ہو گیا ہے سعودی اہلکار کے مطابق سینکڑوں غیر ملک افراد درخواستیں جمع کرو چکے ہیں۔ اقامہ مرکز نے آن لائنon line کاروائی کے لئے مکمل ویب سائٹ saprcکے نام سے کی ہے۔ منفرد اقامہ کا امیدوار نہ صرف اقامہ کی درخواست پیش کر سکتا ہے بلکہ مطلوبہ دستاویزات بھی ٹیش کرنے کی سہولت موجود ہے۔ سعودی کابینہ نے منفرد اقامہ قانون کی منظوری خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں پانچ (۵) ہفتے قبل دی تھی جس کے تحت سعودی گورنمنٹ غیر ملکیوں کو 2منفرد اقامے جاری کرے گی ان میں سے ایک کو دائمی منفرد اقامہ (اقامہ ممیزہ دائمہ) کا نام دیا گیا ہے جس کی فیس زندگی بھر میں صرف ایک بار ادار کرنی ہو گی جو کے آٹھ (8)ریال بنتی ہے یہ اقامہ 99 سال کے لئے کار آمد ہو گا۔سعودی شہزادہ سلمان اس پرمٹ کے لئے بیرون ملک سرمایہ کاروں اور کوالیفائیڈ حضرات کی متوجہ اپنے ملک کی طرف کرنا چاہتا ہے ٭Premium-Aufenthalt٭کے ذریعہ سے آپ اپنا گھر اور پراپرٹی بھی خرید سکتے ہیں جس کی اجازت پہلے نہیں تھی۔ دورسا اقامہ صرف ایک سال کے لئے کارآمد ہو گا لیکن اس کی سالانہ قیس ایک لاکھ ریال 100000ریال رکھی گئی ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے