۔،۔بھارت میں ہندو انتہا پسنددہشتگردوں کے مسلمانوں پر مظالم جاری۔،۔

شان پاکستان بھارت آسام۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2موٹر سائیکلوں پر سوار چار ہندو انتہا پسند دہشت گردوں نے ریاست آسام کے ایک میڈیکل سٹور پر آ کر مسلمان نوجوان جس کا نام رقیب الحق بتایا گیا ہے کو بیہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بعد ازاں چاروں انتہا پسند دہشت گردوں نے دوسرے میڈیکل سٹور پر جا کر مزید دو مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا رپورٹ کے مطابق ہندو انتہا پسند دہشتگردوں نے مسلمان نوجوانوں کو ہندو مذہبی نعرے لگانے پر مجبور کیا جبکہ دوسری جانب سکھوں سے متعلق سووشل میڈیا پر گمراہ کن اور جھوٹی خبریں پھیانے والا آر ایس ایس کا کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے