۔،۔ امریکی دارالحکومت میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب نظام زندگی درہم برہم۔،۔

شان پاکستان امریکا واشنگٹن ڈی۔سی۔ امریکی میڈیا کے مطبق واشنگٹن ڈی سیWashington, D.C. میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کا روپ، معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی جبکہ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوُس White Houseکے بیسمنٹ میں بھی پانی بھر گیا ہے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی میں بارش اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر، سڑکوں میں پانی بھرنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ریسکیو اہلکار لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف رہے۔ مسلسل بارشوں کی وجہ سے فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ وائٹ ہاؤس کی بیسمنٹ میں پانی بھر گیا۔سیلاب کے سبب میٹرو سروس بھی عارضی طور پر بند کرنا پڑی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے