۔،۔ چوہدری نثار کو ہسپتال میں داخل بھی کیا جا سکتا ہے۔،۔

شان پاکستان راولپنڈی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہو و معروف سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق رہنماء چوہدری نثار کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں فوراََ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوگیRawalpindi Institute of Cardiology  میں طبی معائنہ کے لئے لے جایا گیا،طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ہسپتال میں داخل بھی کیا جا سکتا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے