۔،۔ مسجد اداہ پاک دارالسلام میں ہفتہ وار عربی کورس کی تیسری نشست۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ الحمد للہ مسجد ادارہ پاک دارالسلام میونچنر سٹراسے 55 میں ہفتہ وار عربی کورس شروع ہو چکا ہے اسی سلسلہ میں آج تیسری کلاس بھی وقت کے مطابق ٹھیک 17:00 Uhrبجے شروع ہوئی کلاس کا آغاز ہمیشہ کی طرح تلاوت قرآن پاک اور بردہ شریف سے کیا گیا، کلاس میں ماشا اللہ خوشگوار ماحول ہوتا ہے کلاس کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے تمام احباب سے گذارش ہے کے اپنے بچوں کو عربی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لئے ضرور مسجد میں بھیجیں اور خود بھی تشریف لائیں ٭عربی کلاس ہر اتوار کو 17:00 Uhrبجے شروع ہوتی ہے اور ٹھیک 18:00 Uhrبجے ختم کر دی جاتی ہے٭

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے