۔،۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہزاروں افراد نے کرسٹوفر اسٹریٹ ڈے منایا۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ جرمنی کے مین ہیٹن Mainhattan فرینکفرٹ میں جمعہ اور ہفتہ کے دن ہزاروں جنسی اقلیتوں کی منظوری اور مساوات کے لئے ہم جنس پرستوں Schwule, Lesben, Bisexuelle, Transsexuelle نے کرسٹوفر اسٹریٹ ڈے Christopher Street Day منایا، مظاہرہ کیا CSD-Motto یاد دلانے کا مطلب یہ ہے کہ آج سے 50سال پہلے نیو یارک کے New York City کرسٹوفر اسٹریٹ Christopher Streetمیں موجود ہم جنس پرست پب Pubسٹونوال ان”Stonewall Inn”پر پولیس نے چھاپے مار کر جنسی اقلیتوں کو دبانے کی کوشش کی تھی آج ہم CSD Frankfurt من کر آپ کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم نے وہ سب کچھ حاصل کر لیا ہے جو ہم حاصل کرنا چاہتے تھے اور ساتھ میں یہ بھی بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہمیں دنیا کی کو طاقت زیر کوب نہیں کر سکتی ہمیں یورپ میں آزادی سے جینے کا حق ہے،ہمیں جنسی آزادی ہے جس کے ساتھ ہم رہیں اسی لئے کرسٹوفر اسٹریٹ آج اپنی پچاسویں کامیابی کی سالگرہ منا رہی ہے۔28جون1969۔ 28. Juni 1969کی صبح کو نیو یارک New Yorkمیں موجو سٹون وال پب “Stonewall Inn Pub جس میں ہم جنس پرست اکٹھے ہوتے تھے پر امریکی پولیس نے چھاپہ مار کر ہم جنس پرستوں پر تشدد کیا جن میں افریقی امریکی اور لاطینی امریکی نسل بھی موجود تھی، ہر روز کے تشدد سے تنگ آ کر ٭ افریقی امریکی اور لاطینی امریکی نسل٭کرسٹوفر اسٹریٹ لبریشن ڈیو کمیٹیChristopher Street Liberation Day Committee کی بنیاد رکھی،کمیٹی نے نیو یارک میں اجازت لے کر گلیڈ پریڈ کا اہتمام کیا آج موسم گرما میں ہم جنس پرستوں اور سملینگک کے حقوق کے لئے بین الاقوامی رواج بن چکا ہے جرمنی کے تمام بڑے شہروں۔کولون۔ بون۔ برلن۔فرینکفرٹ میں منایا جاتا ہے۔جرمنی کے سابقہ وزیر خارجہ جوشکا فشر Joschka Fischer برلن کی سابقہ میئر Klaus Wowereit فرینکفرٹ کی سابقہ میئر پیٹرا روتھ Petra Rothصوبہ ہیسن کے سابقہ وزیر اعظم رولینڈ کوخ Roland Kochجرمنی کے سابق صدر وولفگنگ تھیرس Wolfgang Thierse بھی کرسٹوفر اسٹریٹ ڈےChristopher Street Day میں باقاعدہ شرکت کر چکے ہیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے