۔،۔ 4اگست کو ہونے والی عربی کلاس کا سبق۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ عبد اللطیف چشتی الازہری نے اپنے قیمتی وقت سے عربی سیکھنے والے حضرات کو بھی ایک گھنٹہ دے کر احسان کیا ہے، وہ خصوصی طور پر اشافن برگ سے کلاس لینے تشریف لاتے ہیں اس بار بھی تلاوت قرآن پاک کے بعد بردہ شریف پڑھی گئی۔طلباء سے سوال جواب کے بعد نیا سبق پڑھایا گیا۔جس میں بیس تک گنتی اور دنوں کے نام بھی شامل تھے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے