۔،۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنا دیا۔وال سٹریٹ جرنل۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے پورے تیس دن گزر چکے ہیں، تا حال موبائل، انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام بند کر دیا گیا ہے،اسکول ویران پڑے ہیں اطلاع کے مطابق بھارتی ریاست دہشتی کرنے والوں نے کشمیریوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لئے ڈرون بھی اسعمال کر رہے ہیں، انڈیا کی اخبار۔دی ہندو۔ The Hindu کے مطابق سابق ہزیر اعلی عمر عبد اللہ کے اہل خانہ جنہیں جب ملنے گئے تو پہچاننے میں دقت ہو رہی تھی وہ کافی لاغر اور کمزور دکھائی دے رہے تھے۔ امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل The Wall Street Journal کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تقریباََ ایک ماہ سے نافذ کرفیو اور بد ترین پابندیوں نے کشمیریوں کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان میں بدل کر رکھ دیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے