۔،۔ کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ۔3کشمیری شہید۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر۔ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاوُن اور کرفیو کا آج 42واں روز ہے، بھارتی فوج نے جموں کشمیر میں سر عام گولیاں مار کر 2نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ ایک کشمیری نوجوان کو دوران حراست بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شہید کر دیا، ایک جانب جبری پابندیاں عائد ہیں تو دوسری جانب خون کی پیاسی قابض فوج نہتے کشمیریوں کا لہو بہانے میں مصروف ہے۔

 

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے