۔،۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت مکمل طور پر ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔،۔

شان پاکستان بھارت۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت مکمل طور پر پاگل ہو چکا ہے ایک اطلاع کے مطابق اسرائیلی فوجی پائلٹ پاکستانی سرحدوں سے ملحق ہوائی اڈوں پر پہنچا دیئے گئے ہیں جبکہ تمام ہوائی اڈوں پر جنگی جہاز بھی الرٹ کر دیئے گئے ہیں۔ بھارت پاکستان پر دہشت گردی کے ممکنہ حملے کا جھوٹ پھیلا کر پس پردہ جنگ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں دیکھا گیا ہے کہ لاہور کے قریب امرتسر میں جنگی طیارے تعینات کر چکے ہیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے