۔،۔ فرینکفرٹ کے مرکزی ریلوے سٹیشن پر مجرم پرس چھین کر فرار۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔جمعرات سے جمعہ کی درمیانی شب کو رات 01:40 Uhrبجے ایک شخص بسٹرو سے کچھ لینے کے لئے کھڑا تھا اس دوران اس کا پرس اس کے ہاتھ میں پکڑا تھا نامعلوم شکار کی تلاش میں اس پر جھپٹا اور پرس لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر مجرم کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم مجرم ابھی تک گرفتار ہ نہ و سکا۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے