۔،۔ چار برس میں 14ہزار سے زائد بچے قتل،زخمی اور ریپ کا شکار۔افغانستان۔،۔

شان پاکستان افغانستان۔ اقوام متحدہ نے اپنے اجلاس میں اس بات کو اجاگر کیا کہ 4برس کے دوران افغانستان میں سنگین خلاف ورزیوں کے باعث ساڑھے تین ہزار سے زاائد نوجوانوں کو قتل کیا گیا ہے نو ہزار سے زائد زخمی ہوئے سیکورٹی کی بگڑتی صورتحال کے تحت لاتعداد ریپ ہوئے ہیں۔ ان کی رپورٹ کے مطابق 2018 میں تقریباََ 12 ہزار600 بچوں کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی گذشتہ چار برسوں کے مقابلہ میں بچوں کی اموات میں 82 فی صد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے