۔،۔ بھارت میں مسلم دشمن کے واقعات دن بدن بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔،۔

شان پاکستان بھارت نئی دہلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بلویر Balveer نامی شہر میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جبکہ ایک مسلمان جوڑا شہر سے دوسرے قصبہ کی طرف جا رہا تھا راستے میں کھانے کے لئے جب بس رکی تو مسلمان جوڑے کو کو دو انتہا پسند ہندووں نے گھیر لیا، ہندو انتہا پسندوں نے بد معاشی دکھاتے ہوئے جوڑے کو زور کوب کیا اور زور دیا کہ وہ جے شری رام کا نعرہ لگائیں جوڑے کے انکار پر دونوں کو بے دردی سے مارا پیٹن گیا خاتون سے بد سلوکی بھی کی۔بھارت میں المیہ یہ ہے کہ کوئی بھی مسلمانوں کی مدد کے لئے آگے نہیں بڑھتا جب انتہا پسند غنڈے بھاگ گئے تو تب پولیس آئی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے