۔،۔برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 40سالہ شخص نے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا۔،۔

شان پاکستان برطانیہ مانچسٹر۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹرManchester کے قریب شمالی شاپنگ سینٹر میں ایک چالیس سالہ شخص نے چاقو سے حملہ کر کے چار افراد کو زخمی کر دیا، رپورٹ کے مطابق مجرم کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا، مانچسٹر ایوننگManchester Evening News کے مطابق انسداد دہشت گردی کے ماہرین کو بھی تفتیش میں شامل کیا گیا ہے، عینی شاہدین کے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جب مجرم کو پولیس نے گرفتار کیا ہے،رپورٹ کے مطابق پانچ آدمی زخمی ہیں ایک شدید زخمی ہے۔انسداد دہشت گردی یونٹوں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں-

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے