۔،۔ نیو یارک بروکلن نائٹ کلب میں فائرنگ 4ہلاک تین زخمی۔،۔

شان پاکستان امریکا بروکلن۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک بروکلن میں ہفتہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 04:00 Uhr بجے نامعلوم وجوعات کی بنا پر نائٹ کلب میں فائرنگ ہوئی، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے چار افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ چار شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں، تفتیش جاری عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کلب سے باہر کی گئی تھی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے