۔،۔ امریکا ٹرمپ کان کھول کر سن لے ہم امریکی پابندیوں کو نہیں مانتے۔اردگان۔،۔

شان پاکستان ترکی انقرہ۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کی دھجیاں اُڑا دیں گے ہم کسی صورت بھی امریکا کے آگے نہیں جھکیں گے ان کا کہنا تھا کہ ہا اسرائیل، ایران، سعودی عرب اور امریکا کو صاف صاف لفظوں میں بتا دینا چاہتے ہیں ہمارے معاملہ میں دخل اندوزی نے کریں کیونکہ ہم تو نہ عراق ہیں اور نہ ہی افغانستان بلکہ ہم ترک قوم ہیں ہم کامیابی جب تک ہمارے قدم نہیں چومتی اس وقت تک آپریشن جاری رہے گا ان کا کہنا تھا چاہے ساری دنیا میرے خلاف کھڑی ہو جائے ہمارے آخری سانس تک ہمیں کامیابی نہیں مل جاتی ہم اپنا آپریشن کسی صورت میں بھی نہیں روکیں گے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے