۔،۔ کشمیری نوجوانوں کی ناصر چادرو کی نماز جنازہ میں کرفیو توڑ شرکت۔،۔

شان پاکستان مقبوضہ کشمیر۔ مقبوضہ کشمیر میں سیکڑوں کشمیری نوجوانوں نے مزاحمتی لیڈر ناصر چادرو کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لئے کرفیو کے تمام قوانین کو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے شہید کی نماز جنازہ اسلام آباد۔ اننت ناگ۔ کے علاقہ اروانی میں ادا کی گئی رپورٹ کے مطابق ناصر چادرو بیج بہارہ کے علاقہ پزلگام میں، عاقب شیخ اور زاہد احمد کے ہمراہ شہید ہوئے تھے۔قابض فورسز نے گزشتہ روز آپریشن کے دوران تین نوجوانوں کو عسکریت پسند قرار دے کر فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے