۔،۔ سیاسی پناہ گاہ اوبر ارسل میں جاقو سے حملہ ملزم گرفتار۔،۔

شان پاکستان جرمنی اوبر اُرسل۔ 31نومبر بروز جمعرات سیاسی پناہ گزین کیمپ اوبر اُرسل Oberurselمیں شام کو دو خواتین کو ایک شخص نے نامعلوم وجوعات کی بنا پر چاقو کے وار سے زخمی کر دیا، پولیس نے لزم کو گرفتار کر کے کوٹھڑی میں بند کر دیا تفتیش جاری۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے