۔،۔ 17نومبر 2019بروز اتوار لوزرنLuzern میں محفل میلادﷺ کا اہتمام کیا جائے گا۔،۔

شان پاکستان سوئیٹزرلینڈ۔ سوئیٹزرلینڈ Switzerland کے شہر لوزرن Luzern میں 17نومبر 2019بروز اتوار بعد دوپہر 15:00 Uhr بجے عظیم الشان محفل میلادﷺ کا انعقاد کیا جائے گا، اس عظیم محفل میلاد کا ہتمام ممتاز کاروباری شخصیت عاشق رشولﷺ خاور سعید کی جانب سے کیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ اس مبارک محفل میں تشریف لا کا شکریہ کا موقع عطاء فرمائیں آپ کی آمد محفل کی رونق کو چار چاند لگائے گی، خصوصی خطاب ممتاز اسکالر مفتی ارشاد حسین سعیدی فرمائیں گے جبکہ اجتماحی دُعا صاجزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی فرمائیں گے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے