-,-پاکستان تحریک انصاف فرانس (انصاف گروپ) میں انتخابی پینل کا اعلان۔,-

مکمل مشاورت کے بعد آج ، پی ٹی آئی (انصاف گروپ)کے اجلاس میں صدر اور نائب صدر کا اعلان کیا گیا۔چند دنوں میں مکمل پینل کا اعلان کر دیا جائے گا-اجلاس میں کثیر تعداد میں ممبران کی شرکت اور کثیر تعداد میں ممبرشپ مکمل ہونے پہ اظہار تشکر کیا گیا اور یورپ میں سب سے زیادہ ممبر شپ فرانس میں کرنے کے لیے ممبر شپ زور و شور سے جاری رکھنے کا عزمُ کیا گیا۔ پروگرام کے آختتام پہ دعا کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف فرانس (انصاف گروپ)کی جانب سے تالیوں اور نعروں کی گونج میں انتخابی پینل کا اعلان۔
صدر کے عہدہ کے لیے آزمودہ اور جہاندیدہ قیادت-چوہدری گلزار لنگڑیال
نائب صدر کے عہدہ کے لیے ہر دلعزیز اور نڈر قیادت-شیخ نعمت اللہ

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے