۔،۔ بھارت کا ایک اور مگ 29 ایک گاوُں میں گر کر تباہ ہو گیا۔،۔

شان پاکستان بھارت۔ بحریہ کے ایک سینیئر اہکار نے خبر رساں ادارے پی۔ٹی۔آئی۔ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انڈین بحریہ کا ایک اور جنگی طیارہ مگ 29 مغربی ساحلی رسیاست گوا کے ایک گاوُں میں اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب کے یہ طیارہ آئی این۔ ایس ہنسا ایئربیس INS Hansa naval air baseسے اپنی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔انڈین بحریہ کے مطابق طیارہ انجن میں آگ لگنے سے ہوا ہے جبکہ انڈین میڈیا کے مطابق یہ حادثہ پرندے کے ٹکرانے سے پیش آیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے