۔،۔ مونگ پھلی میں قدرتی طور پر ایسے آینٹی آکسی ڈنٹ Antioxidantپائے جاتے ہیں۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ مونگ پھلیPeanut میں قدرتی طور پر ایسے آینٹی آکسی ڈنٹ Antioxidantپائے جاتے ہیں جو غذائیت کے اعتبار سے۔ سیب، گاجر اور چقندر سے بھی زیادہ ہوتے ہیں، یہ کم وزن افراد شمیت باڈی بلڈنگ کرنے والوں کے لئے بھی نہایت مفید ثابت ہوتے ہیں بات صرف یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ اس سے طبی فرائد کئی امراض سے حفاظت کا بھی بہتریں ذریعہ ہیں، مونگ پھلی میں پایا جانے والا وٹامن ای(E)کینسر کے خلاف لڑنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس میں قدرتی فولاد خون کے نئے خلیان بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کے لئے مونگ پھلی کا استعمال نہایت مفید ہے، مونگ پھلی میں موجود تیل سے آپ کا وزن نہیں بڑھے گا خواہ آپ کتنی ہی مونگ پھلی کھائیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے