۔،۔ جرمنی کے دارالخلافہ برلن میں خصوصی پولیس فورس نے شامی پناہ گزین کو گرفتار کر لیا۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی برلن۔ جرمن میڈیا کے مطابق خصوصی پولیس فورس کے نوجوانوں نے ایک فلیٹ پھر چھاپہ مار کر عبداللہ۔اے۔ Abdullah.Aشامی پناہ گزین کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق امریکا سے مموصول ہونے والی انٹیلی جنس intelligenceمطلاعات کے مطابق ملزم جرمنی میں ایک حملہ کی منصوبہ سازی میں مصروف تھا۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 سالہ شامی سخت گیر اسلام پسند۔Strenger Islamist ہے مبینہ طور پر جرمنی یں حملہ کا ارادہ رکھتا تھا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں کو ہلاک اور زخمی کرنا چاہتا تھا۔ ملزم پچھلے پانچ برس سے جرمنی میں رہائش پذیر ہے، برلن کی ٹاپ سیکورٹی اہلکار آندریا گائیزلAndreas Geiselنے جرمن میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ملزم نے بم سازی کی معلومات انٹرنیٹ پر حاصل کی اور چیٹس میں حملہ کی منصوبہ بندی کی باتیں شیئر کرتا تھا جس پر حراست کے درمیان کچھ کیمیکل بھی پکڑے گئے تھے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے