۔،۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ضمانت پر رہا۔،۔

شان پاکستان اسلام آباد۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گذشتہ روز ایک کروڑ کے مچلکے کے عوض پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ضمانت پر رہاکر دیا، آصف علی زرداری کے وکلاء نے جمعرات کو احتساب عدالت میں ضمانتی دستاویزات جمع کر وا دیئے تھے ضابطے کی کاروائی کے بعد دعالت نے روبکار جاری کر دیئے، روبکارملنے پر جیل حکام نے آصف علی زردار ی کورہا کر دیا گیا۔واضح رہے کہ آصف زرداری منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں 6 ماہ اور 2 دن زیرحراست رہے۔ پمز میں زیر علاج ہیں جس کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے