۔،۔ امریکی ریاست مونٹانا میں ایک انجن والا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ۔،۔

شان پاکستان امریکا مونٹانا۔ مونٹانا Montanaسول ایوی ایشن اور مقامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست موٹانا کے شہر بیلنگ میں ایک انجن والا کیسانا 182طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں بیٹھے چاروں مسافر ہلاک ہو گئے تا حال شناخت نہیں ہو سکی، سول ایوی ایشن کے بیان کے مطابق حادثہ کی وجوعات کاتعین نہیں کیا جا سکا، کچھ اطلاعات کے مطابق تاروں کے ساتھ جہاز ٹکرانے سے کنٹرول نہ رہنے پر جہاز گرا تھا۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے