۔،۔بھارت کو دنیا میں پانچواں خطرناک ملک قرار دے دیا گیا ہے۔،۔

شان پاکستان برطانیہ لندن۔ عالمی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس Spectator Indexنے 2019 کے لئے دنیا بھر میں بیس 20 خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر برازیلBrazil ،جنوبی افریقاSouth Africa دوسرے، نائجیریا Nigeriaتیسرے ارجنٹینا Argentinaچوتھے اور بھارتIndia دنیا بھر میں رہنے والوں لوگوں کے لئے پانچواں خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکسSpectator Index کی رپورٹ میں تمام معاشرتی پہلووں کو کہ شامل کیا گیا ہے، بھارتی حکومت کا نیا شہریت قانون ہندوو توا Hinduismکی ترویج اور اقلیتوں کی حقوق غضب کرنے کا باعث ہے، بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قانون نافذ کر کے دنیا کا بد تریں لاک ڈاوُن جاری ہے جس کے متواتر 168دن ہو چکے ہیں۔ انڈیا کے ہر شہر میں ظلم و بربریت دیکھی جا سکتی ہے۔آر ایس ایس Rashtriya Swayamsevak Sangh کے غنڈے پولیس اور فوجی اہلکاروں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں Bharatiya Janata Party غنڈوں کا پوری طرح ساتھ دے رہی ہے۔ اسکولوں اور کالجوں کے طلباء و طالبات کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے