۔،۔ امریکا اور پاکستان افغانستان کے معاملہ میں ایک صفحہ پر ہیں۔نذر حسین ،۔

شان پاکستان سوئٹزرلینڈ ڈیوس۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم world economic form۔22جنوری سے شروع ہو گی جس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان بھی اپنے وفد کے ساتھ شرکت کے لئے پہنچ چکے ہیں،دفتر خارجہ کے مطابق world economic form کے بانی،ایگزیکٹو چیئرمین پروفیسر کلا وزشواب Professor Klaus Schwab کی دعوت پر وزیر اعظم عمران خا ن نے کا نفرنس میں شرکت کی، رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پاکستانی سٹراٹیجی ڈائیلاگ Strategy Dialogue. پر کارپوریش رہنماوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ پریس ریلیز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ Prime Minister عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنماوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں شروع ہو چکی ہیں۔Prime Minister Imran Khan اور امریکی صدر Donald Trump نے اپنے وفود سمیت دو طرفہ ملاقات کی جس میں وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ افغانستان کے معاملے پر امریکا اور پاکستان ایک صفحے پر ہیں اور وہ افغانستان میں قیام امن، طالبان اور حکومت کے معاملات کا مذاکرات سے حل چاہتے ہیں جبکہ گفتگو کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر کے تنازع کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی اور کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے دوران کشمیر کی صورتحال پر بات کی جائے گی پاکستان اور انڈیا کے درمیان معاملات پرمدد کریں گے کہا جاتا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے