۔،۔فرانسیسی صدر ایمن نیول میکرون نے اسرائیلی سیکورٹی گارڈ کو چرچ سے باہر نکال دیا۔،۔

شان پاکستان اسرائیل بین المقدس۔فرانسیسی صدر ایمن نیول میکرونEmmanuel Macronنے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کا بھی دورہ کیا جبکہ Emmanuel Macronچرچ آف سینٹ این میں داخل ہوتے ہوئے فرانسیسی سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں کو دیکھ کر برہم ہو گئے اور انہۃیں چرچ سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا، رپورٹ کے مطابق جی فرانسیسی صدر Emmanuel Macronبیت المقدس میں چرچ آف سینٹ این Church of Saint Anneمیں داخل ہونے لگے تو اسرائیلی سیکورٹی گارڈز نے بھی ان کے ہمراہ اندر جانے کی کوشش کی جس پر وہ غصے میں آ گئے اور اسرائیلی سیکورٹی کو باہر جانے کا حکم دے دیا۔،۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے