۔،۔ معاشرے کو منشیات سے بچانے قانون نافذ کرنے والے ادارں نے 3ٹن منشیات جلا ڈالیں۔،۔

شان پاکستان متحدہ عرب امارات دبئی۔ معاشرے کو منشیات سے بچانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اپنا فرض ادا کرتے ہوئے پولیس کے ذریعہ سے پکڑی جانے والی تین ٹن منشیات جس میں ہیروئین، کوکین، افیون، چرس اور غیر قانونی پینٹ کلر سب کو Public prosecution عوامی قانونی کاروائی، کے مطابق، پولیس، عدالتوں اور بلدیہ کے افسران کی موجودگی میں نذر آتش کر دیا گیا۔ کروڑوں کے منشیات دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیئے گئے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے