-,-تحریک انصاف انٹرا الیکشن کامیاب عہدیداروں کو۔،۔
شاہین پینل کی بھر پور کامیابی پر کوآرڈینیٹر عارف گھمن اور سرپرست اعلی مستنصر گوندل نے کامیاب ہونے والے صدر رانا شہزاد، نائب صدر اکبر چوہان جنرل سیکٹری راجہ سعید اور ایڈیشنل سیکٹری ذوالفقار احمد کو مبارک باد پیش کی انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی نے جس اعتماد کا اظہار کیا وہ قابل ستائیش وے اور ہمیں امید ہے کہ آپ سب سوئیٹزرلینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے اور جر مسائل ہیں اُن کو پاکستانی ایوانوں تک پہنچائیں گے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے