۔،۔ انا للہ و انا الیہ راجعون،سید وجیع الحسن جعفری کے بہنوئی قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر سید وجیع الحسن جعفری جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، سید شبیع الحسین اور سید نوید شاہ کے بہنوئی پضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا چکے ہیں، پاکستان جرمن پریس کے عہدہ داران اور شان پاکستان جرمنی سید وجیع الحسن جعفری کے غم میں بربر کے شریک ہیں، ہماری دُعا ہے کہ اللہ ربُ الکریم۔ سید وجیع الحسن جعفری، سید شبیع الحسین اور سید نوید شاہ کے بہنوئی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین ثم آمین)

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے