۔،۔پاکستان میں روئیت ہلال کمیٹی 25مئی جبکہ فواد چوہدری 24 مئی کو عید الفطرمنانا چاہتے ہیں؟۔،۔

شان پاکستان اسلام آباد۔ وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی Minister of Science and Technology فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ سائنس کے جدید دور میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں رہتی انہوں نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی عید الفطر بروز پیر 25مئی2020 کو کرنا چاہتی ہے جبکہ میں پریس کانفرنس میں تمام ضروری امور کو سامنے لاتے ہوئے بتاوُں گا کہ عید الفطر بروز اتوار24 مئی 2020 کیوں کر بنتی ہے جبکہ یہ بھی بتاوں گا کہ رویت ہلال کمیٹی عید الفطر 2020 کیوں 25مئی بروز پیر کرنا چاہتی ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے