۔،۔ سعودی ماہر فلکیات نے سعودی عرب میں بھی 30 روزوں کی پیش گوئی کر دی۔نذر حسین-،۔

شان پاکستان سعودی عرب ریاض۔ سعودی عرب کی المجمعہ صد گاہ (Observatory) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 29 رمضان المبارک کو چاند سورج سے 13 منٹ قبل غروب ہو جائے گا، فلکی حساب کے مطابق سعودی عرب میں 29 ویں رمضان کو سورج 293 درجہ پر شام 18:39Uhrبجے غروب ہو گا جبکہ چاند 18:26 Uhrبجے یعنی غروب آفتاب سے 13 منٹ قبل افق سے غائب ہو جائے گا اس طرح اس روز شوال کا چاند نظر نہیں آئے گا اور ماہ صیام کے تیس روزے پورے ہوں گے اور عید الفطر اتوار کو ہو گی۔ رصد گاہ کے مطابق 30 رمضان المبارک 23 مئی بروز توار سورج 18:40 uhrبجے غروب ہو گا جبکہ چاند 19:23 uhrغروب ہو گا اس طرح تیس رمضان المبارک کی شام کو شوال کا چاند غروب آفتاب کے بعد 43 منٹ تک افق پر دیکھا جا سکے گا۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے