-,-پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کی جانب سے قابل تحسین اقدام-,-
پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ صدر رانا شہزاد کی قیادت میں ایک مضبوط اور آہنی عزم رکھتی ہے اور ہمت وحوصلہ نئے جذبے سے سرشار ہے اور پاکستانی کیمونیٹی کی ہر ممکن مدد کرتی ہے 29 مئی کو سوئڑزرلینڈ میں مقیم ایک پاکستانی محبوب بیگ جنکا تعلق لاہور سے تھا ان کا انتقال ہوگیا اور یہاں سوئڑزرلینڈ میں ان کا کوئی رشتیدار بہی نہیں تھا انتقال کی اطلاع ملنے پر پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کے صدر رانا شہزاد نیمتعلقہ اداروں، پاکستانی سفارت خانے سے اور پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کے سینئر رہنما مستنصر اقبال گوندل، انفارمیشن سیکریڑی خرم شہزاد سے رابطہ کیا اور ہدایت دی کہ مرحوم کی میت پاکستان بجھوانی ہے سجاد اکبر نے تمام کاغزی کاروائی مکمل کرائی غسل اور نماز جنازہ کے بعد میت پاکستان روانہ کردی گئیی مرحوم کے بھائی نسیم بیگ جو کہ لکسمبرگ سے تشریف لائے تھے انھوں نے پاکستانی کمیونیٹی اور پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کے صدر رانا شہزاد انکی ٹیم اور سفیر پاکستان احمد نسیم وڑائچ کو اس احسن اقدام پر خراج تحسین پیش کیا-

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے