۔،۔ آسٹریا میں 29 مئی سے مساجد اور عبادت گاہوں کے کھولنے کا اعلان۔،۔

شان پاکستان آسٹریا ویانا۔ آسٹریا میں 29 مئی 2020 سے عالمی وباء کورونا کے احکامات پر نرمی کو مد نظر رکھتے ہوئے مساجد، عبادت گاہوں اور چرچوں کو کھولنے کے اعلان پر مسج ابراہیم ویانا کی انتظامیہ نے حکومتی احکامات پر عمل در آمد کرتے ہوئے نمازیوں کے لئے پنجگانہ با جماعت نماز اور تماز جمعہکے اجتماع کے لئے مسجد میں کورونا وائرس سے بچاوُ کی حفاظتی تدابیر اور فاصلہ برقرار رکھنے کے لئے مکمل اقدامات کر لئے ہیں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے