۔،۔ جرمنی کا صوبہ ساکسن کورونا میں مزید نرمی کرنے جا رہا ہے۔نذر حسین۔،۔

شان پاکستان ساکسن۔ جرمنی کا صوبہ ساکسنFree State of Saxony یکم ستمبر سے کورونا وائرس کی سختیوں میں مزید نرمی کرنے جا رہا ہے، فٹبال کے میچ پر ایک ہزار افراد کی اجازت دی جائے گی، ایک ہزار سے زیادہ افراد اہم ایونٹ،تقریبات ممکن ہوں گی، عدالت نے Sachsen کے شہر Gutersloh میں لگائی گئی پابندی اُٹھا لی ہے جہاں پر گوشت کی فیکٹری کا اسکینڈل سامنے آنے پر 27 جون سے پابندیاں عائد کر دی تھیں Free State of Saxony میں متاثرین کی تعداد 5.460 ہ۔ گذشتہ روز نئے 5 کیسز سامنے آئے تھے جبکہ ابھی تک مرنے والوں کی تعداد 223 ہو چکی ہے ایک تخمینہ کے مطابق صحت مند ہونے والے افراد کی تعداد 5.205بتائی جاتی ہے۔ پوری جرمنی میں متاثرین کی تعداد 196.554 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 9.016 ہے 182.200 کے قریب افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔سوشل منسٹران کے مطابق بسوں، ٹرینوں اور اسٹورز میں ماسک ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے