-,-خبر ہفت روزہ آن لائن ادبی نشست،منگل14جولائی2020ء-ڈاکٹرساجدخاکوانی -,-
قلم کاروان اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست 14جولائی2020ء بروز منگل گوگل کی میٹ(MEET)ایپ پر بعدنماز مغرب(پاکستانی وقت8تا9بجے) منعقد ہوگی،انشاء اللہ تعالی۔ادبی نشست میں ”کروناکے ساتھ چلناہے“کے عنوان سے جناب راجہ جاویدعلی بھٹی اپنی تحریر پیش کریں گے۔ ممتازادیب،دانشور اورنقاداس مقالے پرنقدوتبصرہ وسوالات کریں گے۔نشست میں موجود شعراکرام اپناتازہ کلام بھی سنائیں گے۔ادبی نشست میں شریک ہونے کے لیے ”قلم کاروان‘کے فیس بک ورق پراظہارشوق کیاجاسکتاہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے