-,-راجہ سعید کی عمران خان کو مبارکباد-,-
شان پاکستان                       سوئٹزرلینڈ –                                                                       پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ کے جنرل سیکریٹری راجہ سعید نے اردن کے بین الاقوامی میگزین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو 500 با اثر شخصیات میں شامل کرنے اور انھیں مین آف دی ائر کا خطاب دینے کا خیرمقدم کرتے ھوئے عمران خان کو مبارکباد دی ھے اور کہا کہ یہ ہمارے لیئے اور پاکستان کے لیئے ایک اعزاز ہے ھم اپنے قائد کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ھیں اور پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی کی طرف گامزن ہے-

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے