۔،۔۔سجاد احمد انصاری کی شریک حیات کی تدفین کل بروز سوموار مورخہ31 اگست 09:45 Uhr ہو گی۔،۔

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔سجاد احمد انصاری کی شریک حیات اور جنید احمد انصاری،بہزاد احمد انصاری کی والدہ ماجدہ رضاء الہی سے وفات پا چکی ہیں جن کی تدفین بروز سوموار مورخہ 31 اگست 2020 بوقت 09:45 Uhr پارک فریدہوف قبرستان میں کی جائے گی۔ زیادہ سے زیادہ شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے