-,-پی ٹی آئی یورپ ویمن کی آن لائن میٹنگ-,-

شان پاکستان سو یٹزر لینڈ-پی ٹی آئی یورپ وومن کی آن لائن میٹنگ گزشتہ دن ہوئی. جس میں پی ٹی آئی سوئیزر لینڈ وومن ونگ کی صدر امبر جیلانی پی ٹی آ ئی ناروے وائس پریزیڈنٹ شازیہ بشیر اور وومن ونگ کی صدر کنول سجاد اور سینئر ممبر صائقہ پی ٹی آئی ڈنمارک کی سینئر رہنما نائلہ وسیم اور فرینہ شوکت نے شرکت کی جسمیں سوئڑزرلینڈ میں منعقد ہونے والے یورپین چیپٹرز کے ایجنڈے پر بات چیت ہوئی. بعد ازاں دیگر نکات پر بات کی گئی جس میں خواتین کے کوٹے پر بات ہوئی. اس بات کی ضرورت محسوس کی گئی کہ خواتین کو بھی نمایاں نشستیں دی جائیں. آخر میں اگلی میٹنگ کو ناروے میں منعقد کرانے کی یقین دہانی کرائی گئیآخر میں موٹروے پر عورت کے ساتھ زیادتی کرنے پر ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا اور اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ہر شہری کی عزت محفوظ کرنا آپ کا کام ہے-

 

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے