۔،۔ ملیریا،ڈینگی،چکن گونیا اور زیکا امراض کی شناخت کے لئے کاغذی تجربہ گاہ۔،۔

شان پاکستان جنوبی کوریا سیوئل۔ دنیا کی تیز رفتار کٹ کو کوریا کے گوانگ جو انٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجیGuangzhou Institute of Science and Technologyکے پروفیسر من گون کم نے تیار کی ہے ان کے مطابق جیب میں سما جانے والی یہ تشخیصی کٹ مچھروں سے لاحق ہونے والے تمام امراض کی شناخت کر سکتی ہے، تشخیصی آلے کو مکمل طور پر خود کار بنایا گیا ہے جو سالماتی سطح پر کسی مرض کی بھی شناخت کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس تجربہ گاہ کا پورا نام لیمڈا)آن پیپر فار آل ان ون مالیکولر ڈائیگنوسٹکس (Lab on Paper for All-in-One Molecular Diagnostics)ہے٭کاغذ کے ٹکڑے پر بنی یہ ایک مکمل تجربہ گاہ ہے٭

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے