-,-زلفی بخاری کے گھر خوشیوں کا سماں-,-

اسلام آ باد: وزیر اعظم کے معاون خصو صی برائے اوور سیز زلفی بخاری بیٹے کے باپ بن گے۔ ان کے بیٹے کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے اور وہ ان دنوں لندن میں ہیں اور آئندہ چند دنوں میں واپس آ جائیں گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق زلفی بخاری ان دنوں 20 دن کی چھٹی پر ہیں اور ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے اور وہ فیملی کے ساتھ لندن میں ہیں اور چند دنوں میں وطن واپس آ جائیں گے۔ ان کے فیملی ممبر نے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر افسو س کا اظہار کیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے