-,-پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کی جانب سے عابد ملہی کی گرفتاری کا خیرمقدم-,-

پاکستان تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کے صدر رانا شہزاد، تحریک انصاف سوئڑزرلینڈ کے نائب صدر اکبرچوہان، جنرل سیکریڑی راجہ سعید، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری زوالفقار احمد، وومن ونگ کی صدر امبر جیلانی، انفارمیشن سیکریڑی خرم شہزاد نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے پولیس اور حساس اداروں کو موٹر وے کے مرکزی مجرم عابد ملہی کو گرفتار کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہمارے ادارے بڑے سے بڑے مجرم کو پکڑنے کی صلاحیت رکھتے ہمیں چاہے وہ ملک کے کسی کونے میں چھپ جائے ہم وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کے مجرم کو عبرت ناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا جرم کرنے کی ہمت نہ کرسکے-

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے