-,-(ن)لیگی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے-,-
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کرگئے، رہنما مسلم لیگ (ن)محمد زبیر نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھے، مریم نواز،احسن اقبال،مفتاح اسمعیل سمیت دیگر لیگی اور سیاسی رہنمائوں نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے