-,-ایران میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا انتباہ-,-
ایران کی وزارت صحت نے ملک میں نوول کرونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ پر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی نے منگل کے روز وزارت صحت و طبی تعلیم کے سربراہ تعلقات عامہ کیانوش جہانپورکے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک ایران میں تبدیل شدہ وائرس سے متاثرہ 17 مریضوں کی شناخت ہو چکی ہے۔

ایڈیٹرچیف نذر حسین کی زیر نگرانی آپ کی خدمت میں پیش ہے